Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

محفوظ مستقبل کیلئے علاقائی استحکام اہم ہے، ایران سعودیہ

تہران : ایران اور سعودی عرب نے خطے کے محفوظ مستقبل کیلئے علاقائی استحکام کو اہم ضرورت قرار دیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان گذشتہ روز تاریخی دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی اور اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی بعد میں مشترکہ نیوز کانفرنس میں شہزادہ فیصل نے کہاکہ سعودی عرب خلیجی علاقے میں ایران کے ساتھ مل کر بحری سیکیورٹی کو بڑھانا چاہتا ہے۔ انہوں نے ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت اور باہمی احترام پر زور دیا۔ شہزادہ فیصل نے کہاکہ تہران میں سعودی سفارت خانہ اور مشہد میں قونصل خانہ عیدالاضحیٰ کے بعد اپنا کام شروع کر دیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے شہزادہ فیصل بن فرحان کے دورہ ایران کو دوطرفہ تعلقات کے استحکام و فروغ کے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular