Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نجی بینک کا فلسطین کیلئے عطیات جمع کرنے سے انکار

کراچی: بینک الفلاح نے مبینہ طور پر فلسطین کیلئے عطیات کو اپنے بینک میں جمع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بینک کی جانب سے تمام گروپ ہیڈ اور منیجرز کے نام نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں فلسطینی سفیر سمیت تین بینک اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے اور ہدایت کی گئی ہے کہ ان اکاؤنٹس میں کسی قسم کے عطیات وصول نہ کئے جائیں۔ بینک کے اعلان پر عوام نے شدید غم وغصہ کا اظہار کیا ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ ٹوئٹر پر بائیکاٹ بینک الفلاح کا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا ہے جس میں لوگوں کو بینک سے اپنے پیسے نکالنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular