Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کیلئے ہندوستانی ورکرز کی بھرتی، مزدور تنظیمیں سراپا احتجاج

Indian workers gather to seek employment in Israel during a recruitment drive in Lucknow, capital of India’s Uttar Pradesh state on Jan. 25, 2024. (AFP)

نئی دہلی : اسرائیل میں ہندوستانی محنت کشوں کے قانونی تحفظ کی عدم فراہمی پر مزدور تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔ ہندوستان میں اسرائیل کیلئے محنت کشوں کی بھرتی مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔ جبکہ مزدور یونینز اس پر تحفظات کا اظہار کررہی ہیں ان کا کہناہے کہ یہ واضح نہیں ہےکہ مزدوروں کی ذمہ داری کون لے گا کیونکہ وہ ہندوستان کے امیگریٹ سسٹم میں رجسٹرڈ نہیں ہوں گے جوکہ حکومت کے ماتحت ہوتا ہے۔کنسٹرکشن ورکرز فیڈریشن آف انڈیا کی صدر کے ہیملتا نے کہاہے کہ وزارت محنت، صوبائی حکومت۔ نیشنل اسکل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور وزارت خارجہ سمیت کوئی ذمہ داری نہیں لے رہاہے۔ آل انڈیا سینٹرل کونسل آف ٹریڈ یونینز کی سیکریٹری سوچیتا ڈی نے کہا کہ ان کی اپنی حکومت شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے۔ انڈین ٹریڈ یونینیز آغاز سے ہی اسرائیل میں ہندوستانی کارکنوں کی ملازمت کی مخالفت کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular