Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امداد کی فراہمی میں تیزی، پہلے دن 630 ٹرک غزہ میں داخل

غزہ : جنگ بند ہوتے ہی غزہ میں امداد کی فراہمی میں تیزی آگئی ہے۔پہلے دن چھ سو تیس ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔
اقوام متحدہ کے عہدیدار فلیچر نے کہا ہے کہ فائر بندی کے پہلے دن انسانی امداد کے 630 سے زائد ٹرالر علاقے میں بھیج دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے کم از کم 300 ٹرالر غزّہ کے شمال میں بھیج دیئے گئے ہیں۔ امداد کا بِلاتاخیر علاقے میں پہنچنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ پندرہ ماہ کی مسلسل جنگ کے بعد انسانی ضروریات حیران کن ہیں۔ امداد کی فراہمی میں اب مزید وقت برباد نہیں کیا جانا چاہئے۔ انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بعد امداد اور کچھ تجارتی سامان کا بہاؤ آسانی سے ہوا۔ جنگ بندی کو برقرار رہنا چاہیے اور معاہدے کے تمام عناصر پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔یہ سب کے لیے دیرپا امن اور استحکام کی جانب صحیح سمت میں ایک قدم ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular