Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

خالصتان تحریک کے لیڈر امرت پال سنگھ کیلئے چھاپہ مار کاروائیاں

جالندھر: ہندوستان کے صوبے پنجاب میں پولیس کی تین دن سے جاری چھاپہ مار کارروائیوں کے باوجود خالصتان تحریک کے لیڈر امرت پال سنگھ کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ پنجاب پولیس نے خالصتان کے حامی اور وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کو پکڑنے کیلئے ہفتے کو مہم شروع کی تھی جو اتوار کو رات گئے تک جاری رہی۔ پولیس نے امرت پال سنگھ کے چار معاونین کو گرفتار کرکے آسام کے ڈبروگڑھ لے جایا گیا۔ چاروں ملزمان کو ڈبروگڑھ سینٹرل جیل میں قید رکھا جائے گا۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے پولیس نے سی آر پی ایف کے جوانوں کے ساتھ پنجاب بھر میں فلیگ مارچ کیا۔ انٹرنیٹ کی معطلی کو بڑھا دیا گیا ہے ۔ ادھر امرت پال سنگھ کے قانونی مشیر ایمان سنگھ کھارا نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب پولیس نے امرت پال سنگھ کو شاہکوٹ پولیس اسٹیشن سے گرفتار کر لیا ہے اور اسے جعلی مقابلے میں ہلاک کردیا جائے گا۔ پنجاب اور ہریانہ ہائیکورٹ میں حکومت کیخلاف پٹیشن دائر کردی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular