Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

قطر اور ایران کا اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

تہران: ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ فون پر بات چیت ہوئی جس میں صدر رئیسی نے کہا کہ ایران اور قطر اپنے قریبی خیالات کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ دوطرفہ،علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو وسعت دینےکی اچھی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایران نے ہمیشہ قطر کے ساتھ تعلقات کی سطح کو بڑھانے اور تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا ہے اور وہ دوطرفہ تعلقات کو علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کی سطح پر ممکن حد تک مضبوط کرنے کا ذریعہ سمجھتا ہے۔قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں پیش رفت لانے کے لئے ہونے والی گفتگو اور مشاورت کو دیکھتے ہوئے ہم مستقبل قریب میں اقتصادی تعاون کے لیے مشترکہ کمیشن کے قیام کے لیے تیار ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular