Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

وزیر مذہبی امور پنجاب کا قرآن بورڈ اور متحدہ علما بورڈ کو پوری طرح متحرک کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب کے وزیر مذہبی امور و اوقاف چوہدری شافع حسین نے قرآن کمپلیکس کا دورہ کیا اور لائبریری، لیکچر ہال،خاتم الانبین یونیورسٹی کی عمارت اور دفاتر کا معائنہ کیا۔ صوبائی وزیر نے لائبریری میں کتابوں پر پڑی گرد پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لائبریری کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی۔ صوبائی وزیر کو قرآن بورڈ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی اسکیموں بارے بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ترقیاتی اسکیموں پر پیشرفت بارے آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر نے ترقیاتی اسکیموں کی بروقت، شفاف اور معیاری تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے فالو اپ ضروری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular