Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پنجاب حکومت نے ہتکِ عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب میں ہتکِ عزت کا نیا قانون بن گیا۔ ہتک عزت ایکٹ 2024 کا پنجاب حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے بعد اب پنجاب میں ہتک عزت ایکٹ 2024 باقاعدہ نافذ کر دیا گیا ہے۔ ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جا سکے گا۔ پنجاب حکومت نے پنجاب ڈیفی میشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے چند روز قبل بل پر دستخط کئے تھے۔ ہتک عزت بل کے گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد اس کا پنجاب میں فوری نفاذ ہوگیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے ہتک عزت ایکٹ 2024 کو باضابطہ قانون ڈکلیئر کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular