Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

عوامی احتجاج، صیہونی وزیراعظم کی عدالتی اصلاحات پر پسپائی

تل ابیب : صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے شدید عوامی احتجاج کے بعد متنازع عدالتی اصلاحات پر پسپائی اختیار کرلی۔ اسرائیل میں تین ماہ سے جاری احتجاج کے بعد صیہونی وزیراعظم کی لیکود پارٹی نے متنازع عدالتی اصلاحات کے عمل کو 2 اپریل تک آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کےتحت قانون سازی، بشمول عدالتی اختیارات کو محدود کرنے کے منصوبے، اگلے سیشن میں طے ہوں گے۔ بنیامین نیتن یاہو دائیں بازو کے انتہاپسند اتحاد کی حمایت سے عدالتی نظام میں تبدیلی کی کوشش کررہے ہیں۔ جس سے ججوں کے اختیارات پر اثر پڑے گا اور قانون سازی کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کر دیا جائے گا۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد کرپشن کے مقدمات میں ریلیف حاصل کرنا ہے۔ حزب اختلاف کے رہنما یائر لاپڈ نے کہا ہے کہ نظام انصاف کو قبضے میں لینے کی ایک سکیم ہے ۔ جس وقت بھی عدالتی تقرری کمیٹی میں ترمیم منظور ہوئیں اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular