Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

پی ٹی آئی کا دفتر ایک بار پھر سیل، ترجمان رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی انتظامیہ نے دفتر کو سربہمر کرنے کی وجہ دفتر میں آتشزدگی سے نمٹنے کے انتظامات نہ ہونے کو قرار دیا ہے۔ ادھر مرکزی دفتر سے گرفتار کئے گئے مرکزی ترجمان رؤف حسن کو دورزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ رؤف حسن پر الزام ہے کہ ان کی سربراہی میں باقاعدہ میڈیا سیل قائم ہے جو پاکستان کے امن اور سالمیت کو سبوتاژ کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا ہے۔ حکومت کی جانب سے چھاپوں۔ گرفتاریوں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے علامتی بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال میں قومی اسمبلی کے تمام ارکان نے حصہ لیا۔ مطالبات کی منظوری تک روزانہ بھوک ہڑتال کی جائے گی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مقصد ناانصافی اور زیادتی ختم کرنا ہے، ہمارے احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو آزادی دلانا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular