Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پی ٹی آئی چیئرمین عدالتی حکم پر اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کو عدالتی حکم پر اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عدالت نے دوران سماعت کہا کہ توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین انڈر ٹرائل قیدی ہیں جبکہ صرف سزا یافتہ قیدیوں کو پنجاب کی کسی بھی جیل میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ عدالت کے حکم پر پی ٹی آئی چیئرمین کو سخت پہرے میں اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ انہیں جیل میں سابق وزیراعظم کی تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اس سے پہلے سماعت کے دوران ایف آ ئی اے نے درخواست ضمانت کی ان کیمرہ سماعت کی استدعا کی جس پر عدالت نےعلیحدہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی ۔ادھر سائفر کیس میں خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کی 10 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular