Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ہندوستان کو جدید فوجی ٹیکنالوجی کی فراہمی سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکا کی جانب سے ہندوستان کو جدید فوجی ٹیکنالوجیز کی فراہمی کے منصوبوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں عدم توازن بڑھے گا۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے اقدامات فوجی عدم توازن اور خطے میں اسٹریٹجک عدم استحکام کو بڑھا رہے ہیں۔ یہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کےحصول کیلئے فائدہ مند نہیں ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق ہم عالمی شراکت داروں پر زور دیتے ہیں کہ وہ جنوبی ایشیا میں امن اور سیکیورٹی کا مجموعی اور غیرجانبدارانہ جائزہ لیں اور یکطرفہ پوزیشن کی تائید کرنے سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا ہندوستان اعلامیہ میں پاکستان کا ذکر بلاجواز، یکطرفہ اور گمراہ کن ہے۔ یہ ذکر سفارتی آداب کےخلاف ہے۔ ہم حیران ہیں کہ پاکستان کے امریکہ کےساتھ قریبی انسداد دہشت گردی تعاون کےباوجود یہ ذکر کیا گیا ہے۔ واضح رہےکہ مودی بائیڈن ملاقات کےاعلامیہ میں پاکستان میں موجود لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسے انتہا پسندگ روپوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular