Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جنگ بندی کے لیے دنیا بھر میں مظاہرے، اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار

WASHINGTON, DC – OCTOBER 18: Demonstrators rally to demand a cease-fire against Palestinians in Gaza on Independence Avenue near the U.S. Capitol October 18, 2023 in Washington, DC. Organized by Jewish Voice for Peace and IfNotNow, hundreds of demonstrators were arrested for holding a rally inside the Cannon House office building. (Photo by Drew Angerer/Getty Images)

ایمسٹرڈیم : غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی بربریت روکنے کیلئے دنیا بھر میں مظاہروں میں شدت آگئی۔نیدرلینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے شیفول ایئرپورٹ پر فلسطین کے حامیوں نے احتجاج کیا اور فری فلسطین کے نعرے لگائے۔
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور روایتی ہاکا ڈانس کرکے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔
امریکا کے شہر کولمبس میں سینکڑوں افراد نے سٹی کونسل کو بند کر کے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اور فری فلسطین کے نعرے لگائے۔
استنبول میں مصری سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے غزہ میں امدادی سامان داخل کرنے کے لیے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ کیا۔
ایران کے شہر تہران میں فلسطین اسکوائر پر غزہ میں شہید ہزاروں بچوں کی یاد میں پھول رکھے گئے۔ مغربی کنارے نابلس میں غزہ کے بچوں کی حمایت میں احتجاج کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular