Sun Oct 25, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن کیخلاف مشی گن میں احتجاج

مشی گن: امریکی صدر جو بائیڈن کو مشی گن میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی صدر کو اہم انتخابی ریاست مشی گن کے دورے کے دوران غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کی حمایت پر احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ اسرائیل حامی پالیسیوں کی وجہ سے عرب مسلم آبادی بائیڈن انتظامیہ کے خلاف ہے، امریکی صدر کے قافلے کی آمد سے قبل فلسطین کے حامی مظاہرین نے مارچ کیا۔
مارچ میں شامل مظاہرین نے فلسطینی پرچم تھام کر فلسطینیوں کی نسل کشی اور بائیڈن کی واپسی کے نعرے بلند کئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular