Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اردوان کے حریف امام اوغلو کی گرفتاری کیخلاف احتجاج میں شدت، درجنوں گرفتار

ISTANBUL, TURKEY – MARCH 21: Protesters clash with police in front of Istanbul’s famous aqueduct after a protest march in support of arrested Istanbul Mayor Ekrem Imamoglu on March 21, 2025 in Istanbul, Turkey. On Wednesday, the Mayor of Istanbul Ekrem Imamoglu, who was due to be selected as a presidential candidate for the opposition Republican People’s Party (CHP), was among 100 people arrested on an array of charges, from corruption to terrorism. Critics called the arrests politically motivated. (Photo by Burak Kara/Getty Images)

انقرہ: ترکیہ میں صدر اردوان کے حریف امام اوغلو کی گرفتاری کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ استنبول اور ازمیر میں مظاہروں پر پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوگئے۔ اور اوغلو کی رہائی کے حق میں نعرے لگائے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ احتجاجی مظاہروں میں 53 افراد کو گرفتار کیا گیاہے۔ صدر رجب طیب اردوان نے مظاہروں کی مذمت کی اور کہا کہ حکومت مظاہروں اور توڑ پھوڑ کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔ ہم امن عامہ میں خلل کو قبول نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular