Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جنگ بندی کیلئے دوحہ مذاکرات میں پیشرفت

Police use water cannons to disperse demonstrators during a protest against Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu’s government, and calling for the release of hostages held in the Gaza Strip by the Hamas militant group, in Tel Aviv, Israel, Saturday, Feb. 24, 2024. (AP Photo/Ohad Zwigenberg)

دوحہ : غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس اور اسرائیل مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ اس موقع پر دونوں فریق جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر تیار ہوگئے ہیں۔ مذاکرات میں حماس نے رفح آپریشن پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ تاہم اسرائیلی وزیراعظم نے کہاہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے بعد بھی رفح پر حملہ ضرور کرے گا جہاں حماس کی قیادت چھپی ہوئی ہے۔ غزہ سے حماس کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ حماس نے خبردار کیا ہے کہ نیتن یاہو رفح پر حملے سے باز رہیں ۔اگر نتین یاہو بیان بازیوں سے باز نہیں آئے یا معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو نتائج بہت سنگین ہوں گے.

مزید پڑھیے

Most Popular