Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

سینٹرل لندن میں فلسطین کے حامیوں کی ریلی، پولیس سے جھڑپیں

لندن: لندن میں فلسطین کے حامیوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ پولیس نے طاقت کے زور پر مظاہرین کو منتشر کردیا۔ لندن میں فلسطینی حامی تنظیموں سسٹرز ان کٹ اور بلیک لائیو میٹرز کی اپیل پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگارہے تھے۔ مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس جانے کیلئے ویسٹ منسٹر برج پہنچے تو پولیس نے انہیں روک دیا۔ ریلی کے شرکا نے وہیں دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کی وجہ سے پارلیمنٹ کی طرف جانے والے راستے بلاک ہوگئے۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی۔ پولیس نے کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا اور طاقت کا استعمال کرکے مظاہرین کو منتشر کردیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular