Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نوازی، بائیڈن مشی گن میں 13 فیصد ووٹوں سے محروم

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل نوازی کی وجہ سے ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹس پرائمری میں تیرا فیصد ووٹوں سے محروم ہوگئے۔ مشی گن میں ڈیموکریٹس پارٹی کی پرائمری ہوئی جس میں 64 فیصد ووٹرز نے جوبائیڈن کو ووٹ دیا جبکہ نکی ہیلی کو اکتیس فیصد ووٹ ملے۔ اسرائیل نوازی کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد ووٹرز نے Uncommitted
یعنی غیر پابند ووٹ دیا۔ مشی گن عرب آبادی کے لحاظ سے سب بڑی ریاست ہے جہاں عرب تنظیموں نے جوبائیڈن کیخلاف مہم شروع کی ہوئی ہے۔ ڈئیربورن شہر میں 56 فیصد ووٹر نے غیر پابند ووٹ دیا جبکہ بائیڈن کو 40 فیصد ووٹ پڑے۔

مزید پڑھیے

Most Popular