Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

امریکا کی صیہونی حکومت اور عرب ممالک کو دوبارہ ساتھ بٹھانے اور نئے ممالک کو ابراھیمی معائدے میں شامل کرنے کی تیاری

واشنگٹن: امریکا نے نئی صیہونی حکومت اور عرب ممالک کو ایک میز پر بٹھانے کی تیاری شروع کردی۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں سے متحدہ عرب امارات، مراکش ، بحرین اوردیگر عرب ممالک نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرلئے تھے۔ موجودہ صدر جوبائیڈن اس سلسلے کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی حکام نے اسرائیل میں نئی حکومت کی تکمیل کے بعد عربوں اور اسرائیل کے درمیان نئی ملاقات کی تیاری شروع کردی ہے۔ امکانی طور پر یہ بیٹھک مارچ 2023 میں ممکن بنا لی جائے گی۔ ملاقات میں ان ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے جو اسرائیل کو ساتھ معاہدہ ابراہم کے تحت تعلقات نارمل کر چکے ہیں۔ امریکی عہدیدار کے مطابق عرب ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں اسرائیل کا کردار اہم ہو گا۔ صیہونی اقدامات کی وجہ سے نارمل تعلقات والے ملک آگے بڑھیں گے اور دوسرے یا نئے ملکوں کو بھی ساتھ ملا سکیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular