Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ کے لوگوں کو بچانے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے، سراج الحق

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ یورپ میں ہوئے مظاہروں نے حکومتوں کو مؤقف بدلنے پر مجبور کیا ہے، غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، چھوٹی سی بستی پر بم برس رہے ہیں۔ لاہور میں غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ لوگ پوچھتے ہیں ان جلسوں سے کیا بنے گا؟ آج کا مجمع دشمن کو پیغام دے رہا ہے فلسطینی اکیلے نہیں، لاہور نے ثابت کر دیا کہ یہ لاکھوں لوگ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، غزہ کے لوگوں کو بچانے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ ہمارا یقین تھا او آئی سی غزہ کے معاملے پر کوئی عملی لائحہ عمل دے گا، افسوس او آئی سی نے صرف بےاثر قرارداد منظور کی، قراردادیں اس وقت تک بےکار ہیں جب تک امت جہاد کا راستہ اختیار نہیں کرتی۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسرائیل کو سامراجی قوتوں نے مل کر بنایا، فلسطینی پتھروں اور غلیلوں سے اسرائیلی بارود کا مقابلہ کر رہے ہیں، دنیا بھر کے مہذب معاشرے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular