Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

پرتگال: اسماعیلی مرکز میں چاقو زنی، 2 خواتین ہلاک

لزبن : پرتگال کے شہر لزبن میں مسلم اسماعیلی مرکز میں چاقو زنی سے دو خواتین ہلاک ہو گئیں۔ جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔
لزبن میں صبح کے وقت چاقو بردار اسماعیلی مرکز میں گھسا جہاں مرکز میں کام کرنے والی دو مقامی خواتین موجود تھیں۔ چاقو بردار نے دونوں کو نشانہ بنایا ۔ حملے میں متاثرہ شخص پرتگالی زبان سیکھنے اور خوراک کے عطیات جمع کرنے کے لیے اکثر سینٹر جاتا تھا۔ پولیس نےبتایا کہ حملہ آور نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا اور ایک بڑے چاقو کے ساتھ افسران پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کی، جس کے بعد اسے گولی مار دی گئی اور گرفتار کر کے اسپتال لے جایا گیا۔ وزیرداخلہ جوز لوئس کارنیرو نے بتایا کہ حملہ آور افغان مہاجر ہے۔ اس کے تین چھوٹے بچے تھے۔ ان کی اہلیہ یونان کے ایک مہاجر کیمپ میں انتقال کر گئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular