Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

لاہور میں شیعہ صحافی کا بہیمانہ قتل پولیس کو سراغ مل گئے

لاہور : لاہور میں شیعہ صحافی حسنین شاہ کو پریس کلب کے قریب شہید کردیا گیا پریس کلب کے کونسل ممبر اورکیپیٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اس وقت فائرنگ کر کے شہید کیا جب وہ پریس کلب کے باہر اپنی گاڑی میں موجود تھے. حسنین شاہ کے سینے ،پیٹ میں 8 سے زائد گولیوں کے نشان ہیں ، ان کو ماہر حملہ آوروں کی مدد سے قتل کرایا گیا، حسنین شاہ کے موبائل کی سی ڈی آر بھی نکلوا لی گئی ہے پولیس نے فراہم کردہ نمبرکی 4 موٹر سائیکلوں اور ان کے مالکان کوحراست میں لےلیاشوٹرز حسنین شاہ کو قتل کرنے کے بعد براندڈتھ روڈ تک گئے
براندڈتھ روڈ کے بعد ان کو کیمروں میں ٹریک کیا جا رہا ہے. آئی جی پنجاب نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ، آئی جی پنجاب نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ شہر میں لگے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular