Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پیر واجد گیلانی جمعیت علمائے پاکستان پنجاب کے صدر، مولانا محرم علی قادری جنرل سیکریٹری مقرر

لاہور : جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیر سیدمحمد محفوظ مشہدی نے پیرسید محمد واجد گیلانی کو جے یو پی پنجاب کا صدر اور مولانا محرم علی قادری کو صوبائی جنرل سیکریٹری مقرر کردیا ہے ۔صوبائی صدر واجد گیلانی اپنی صوابدید اور رہنماؤں کی مشاورت سے دیگر عہدیدار نامزد کریں گے۔جے یو پی ضلع گجرات کے اجلاس میں صاحبزادہ عثمان گیلانی کو ضلعی صدر اور مولانا حافظ محمد عمران کو جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ راولپنڈی ڈویژن کے اجلاس میں مولانا مشتاق جلالی کو صدر اورمولانا اخلاق جلالی کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ۔پیر محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ بہت جلد تمام تنظیمیں مکمل کرلی جائیں گی۔ جے یوپی کو یونٹ سے مرکز تک منظم کیا جائے گا، جس کے لیے مختلف جگہوں پر اجلاس منعقد ہو رہے ہیں ۔

مزید پڑھیے

Most Popular