Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

چہلم پر کربلائے معلیٰ میں زائرین کا اژدھام، 3 کروڑ زواوں کی آمد متوقع

نجف : شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر عراق، ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں زائرین کی نجف سے کربلا مشی جاری ہے۔ ہر زائر نجف سے کربلا تک کا راستہ حقیقی معنوں میں حسینی بن کر طے کر رہا ہے۔ راستے میں ہر قدم پر لگے موکب ایثار، فداکاری اور قربانی کی مثال نظر آتے ہیں۔ لاکھوں افراد کربلا کے راستے میں ہیں اور لاکھوں کربلا پہنچ چکے ہیں۔
گورنر کربلا نصیف الخطابی کے مطابق ڈیڑھ کروڑ سے زائد کربلا میں داخل ہوچکے ہیں اور اربعین تک یہ تعداد تین کروڑ سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے، گذشتہ سال سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اربعین پر دو کروڑ دس لاکھ زائرین کربلا میں موجود تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular