Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عوام ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں، سید حسن نصر اللہ

بیروت: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں۔ اولین شب قدر کے موقع پر اپنے خطاب میں نصراللہ نے یوم القدس کو زندہ رکھنے پر زور دیا ۔انہوں نے کہا کہ اس سال رمضان المبارک کے موقع پر فلسطینی عوام نہایت ہی مشکلات کا شکار ہیں۔ ایک طرف فلسطینی عوام صیہونی مظالم کا شکار ہورہے ہیں تو دوسری جانب فلسطینی مجاہدین مختلف محاذوں پر صیہونی فورسز سے نبرد آزما ہیں۔ سید حسن نصراللہ نے یمن، شام، عراق، اور لبنان میں فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے لڑنے والے مجاہدین کے لئے خصوصی دعا کرنے کی اپیل کی۔ شب قدر دعا اور راز و نیاز کی رات ہے لہذا اس رات عالمی استکبار کے مظالم کا شکار فلسطینی بھائیوں کو ہرگز فراموش نہ کیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular