Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

امن صرف فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا، محمود عباس

رام اللہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا۔ محمود عباس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں سلامتی و استحکام نہیں ہوسکتا۔ اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورا خطہ آتش فشاں پھٹنے کے دہانے پر ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے حالیہ تقریر میں فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی تھی۔ بن یامین نیتن یاہو نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ اسرائیل کی سرحد پر مسلح فلسطینی ریاست کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔ اسرائیل غزہ اور مغربی کنارے میں اپنی سہولت کے مطابق انتظام کرے گا۔ اب دو ریاستی حل کا وقت گزر چکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular