Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت

کراچی : شیعہ علماء کونسل سندھ کے وفد نے صوبائی صدر علامہ اسد اقبال زیدی کی سربراہی میں بلدیاتی بل کیخلاف جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی اور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں نے شہری حقوق کے تحفظ کیلئے مشترکہ جدوجہد پر زور دیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شیعہ علماء کونسل کے وفد کا خیر مقدم کیا اور شکریہ ادا کیا۔وفد میں صوبائی جنرل سیکریٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کامران حیدر عابدی اور علی نقوی سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular