Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاراچنار: مولانا مزمل حسین تحصیل میئر کی نشست کیلئے امیدوار نامزد

پارا چنار: مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس مولانا سید نقی شاہ کے زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ سید وحید کاظمی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ علاوہ ازیں اجلاس میں صوبائی رہنماء مولانا مزمل حسین اور شفیق طوری سمیت یونٹس سے ایک ایک نمائندے نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلعی سیکریٹری جنرل مولانا سید نقی شاہ فخری نے تنظیمی فعالیت کے حوالے سے رپورٹ پیش کی اور آنے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیبرہڈ کونسل سمیت تحصیل میئر کی سیٹ پر بھی سیاسی رول ادا کیا جائے گا۔ تحصیل میئر کیلئے شرکائے اجلاس نے متفقہ طور پر مولانا مزمل حسین کو تحصیل میئر کی نشست کیلئے امیدوار نامزد کر دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular