Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پینڈورا پیپرز نے ٹیکس چور اور ناجائز اثاثے بنانیوالے عالمی رہنماؤں کے چہرے سے نقاب الٹ دی

کراچی : انٹرنیشنل کنسورشیئم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس کی جانب سے جاری پینڈورا پیپرز نے ٹیکس چوری کرکے غیر ملکی اثاثے خریدنے والے عالمی رہنماؤں، سیاستدانوں، ارب پتی افراد،فنکاروں اور کھلاڑیوں کے نام بے نقاب کردئے، پینڈورا پیپرز میں 35 موجودہ اور سابق عالمی رہنماؤں سمیت تین سو عوامی نمائندوں کی خفیہ دولت اور مالی معاملات کا انکشاف ہوا ہے ان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، اردن کے بادشاہ عبداللہ بن الحسین، چیک ری پبلک، عرب امارات اور لبنان کے وزرائے اعظم، مونٹی نیگرو ، ڈومینکن ریپبلک، کینیا، قبرص، یوکرین اور ایکواڈور کے صدور شامل ہیں، آذربائیجان اور چلی کے صدور کے بچے، سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر، مراکش کی شہزادی لالا حسنہ، بھارتی صنعت کارانیل امبانی، سری لنکا کی سابق وزیر نیرو پاما راجہ پکسا کی بھی آف شور کمپنیاں نکل آئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular