Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

فلسطینی ریاست قبول نہیں، نیتن یاہو نے امریکی دباؤ مسترد کردیا

تل ابیب : صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ہٹ دھری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی دباؤ مسترد کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف اپنے موقف کو دہرایا ہے۔ بنیامین نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ ویراعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ فون پر بات چیت میں فلسطینی ریاست کے قیام کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔ بیان کے مطابق نیتن یاہو نے اپنی پالیسی کا اعادہ کیا کہ حماس کو تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کو غزہ پر سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھنا چاہئے۔ تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ غزہ اسرائیل کیلئے مزید خطرہ نہ بنے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ مغربی اردن کے پورے علاقے پر اسرائیلی سیکیورٹی کنٹرول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular