Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی واپسی جاری، 3 لاکھ 76 ہزار سے زائد فلسطینی شمالی غزہ پہنچ گئے

غزہ: غزہ میں گھروں کو واپسی کیلئے مسلسل تیسرے دن بھی فلسطینیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ ہزاروں فلسطینی پیدل اور گاڑیوں سے شمالی غزہ پہنچ رہے ہیں جہاں ملبے کے ڈھیر کے سوا کچھ موجود نہیں ہے۔ واپس آنے والے ملبے کے ڈھیروں پر یا اس کے آس پاس میں ایسی چھت اور مقام تلاش کر رہے ہیں جہاں وہ سر چھپا سکیں۔ مقامی انتظامیہ نے سڑکوں اور گلیوں سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے تاکہ واپس آنے والوں کیلئے راستہ بنایا جاسکے۔
اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کے مطابق اڑتالیس گھنٹوں میں تین لاکھ چھیتر ہزار فلسطینی شمالی غزہ پہنچ گئے۔ بمباری سے تباہ عمارتوں نے شمالی غزہ کو ملبے کا ایک بڑا ڈھیر بنادیا ہے۔ شمالی غزہ میں پانی۔ بجلی اور مواصلات کے نظام تک کچھ بھی موجود نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular