Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی مزاحمت، صیہونیوں میں نفسیاتی امراض کی ادویات کے استعمال میں اضافہ

تل ابیب: عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں غاصب صیہونیوں میں اینٹی ڈپریشن اور گولیوں کے استعمال میں شدت سے اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جغرافیائی کشیدہ سیاسی صورتحال اور کورونا وائرس کے بعد کے مشکل حالات، سیاسی اور معاشی خراب صورتحال کے پیش نظر بڑھتی ہوئی تشویش کے باعث اسرائیل میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کی مقدار میں شدت سے اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں طبی اور مختلف اسپتالوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں، تین اسرائیلیوں میں سے کم از کم ایک اسرائیلی ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہے اور یہ مسائل اسرائیلی خواتین میں بہت زیادہ پائے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل، عبرانی میڈیا نے فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمتی کارروائیوں میں شدت کے بعد، غاصب صیہونی آباد کاروں میں ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں اضافے کی اطلاع دی تھی۔ حکومت کے شعبۂ صحت کے عہدیدار میخائل لیو ایری نے یدیعوت احرونوت کو بتایا تھا کہ حالیہ مہینوں میں ذہنی اور نفسیاتی علاج و معالجے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے ایمرجنسی مراکز میں رجوع کرنے والوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular