Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

فلسطینی قیدیوں نے غاصب ریاست کے ارادہ کو توڑ کر رکھ دیا ہے، اسماعیل ہانیہ

غزہ: حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے صیہونی ریاست کی جانب سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے سارے مطالبات مان لینے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قیدیوں نے غاصب ریاست کے ارادہ کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔ فلسطینی عوام تمام میدانوں میں صیہونی ریاست پر فاتح ہوں گے۔ اسماعیل ہانیہ نے اس فتح پر فلسطینی قیدیوں، عوام اوردنیا کے سارے آزادی پسند لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔ غاصب صیہونی ریاست نے فلسطینی قیدیوں کے سارے مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے جنہوں نے بھوک ہڑتال کی ہوئی تھی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ صیہونی ریاست نے قبول کیا ہے کہ وہ صیہونی جیلوں میں شدت پسند سیکیورٹی وزیر ایتماربن گویر کے لاگو کردہ نئے قوانین کو ختم کردے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular