Fri Oct 30, 2026

ایران کی شرائط پر اتفاق کے بغیر مذاکرات میں کوئی پیش رفت ممکن نہیں، قالیباف اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے، اکثریت سے محروم ایرانی حکام نے اسرائیل نواز نیٹ ورک کے 5 اراکین گرفتار کرلئے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت امن مذاکرات شروع کرے گی، فلسطینی صدر شوق سے ایران نہیں جاتا وزیراعظم نے خصوصی ذمہ داری دے رکھی ہے، محسن نقوی ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا ایران کی جانب سے سفارت کاری کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، عراقچی امریکا نے اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا نوجوان ترقی کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے خود کو علم اور ایمان کے ہتھیاروں سے لیس کریں، ولی امر مسلمین ایران امریکا معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کمی کا سبب بن سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے ایران نے قطری ثالثوں کے نئے مسودہ کو ناقابل قبول قرار دے دیا اسرائیلی الیکشن، نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام عراق: ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہ کی بندش پر احتجاج، حکومت سے فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت امن مذاکرات شروع کرے گی، فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت کے قیام کے بعد امن مذاکرات دوبارہ شروع کیے جا سکیں گے۔ نکوسیا میں قبرص کے صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس کے ساتھ ملاقات کے دوران محمود عباس نے کہا کہ ہم کئی برسوں سے اسرائیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتے آرہے ہیں تاکہ ان کے ساتھ امن قائم کیا جا سکے اور اسرائیل اور فلسطین سلامتی، استحکام اور امن کے ساتھ رہ سکیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اسرائیل میں نئی حکومت کے قیام کے فوراً بعد ہم دوبارہ بات چیت اور مذاکرات کا آغاز کر سکیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular