Fri Oct 30, 2026

ایران کی شرائط پر اتفاق کے بغیر مذاکرات میں کوئی پیش رفت ممکن نہیں، قالیباف اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے، اکثریت سے محروم ایرانی حکام نے اسرائیل نواز نیٹ ورک کے 5 اراکین گرفتار کرلئے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت امن مذاکرات شروع کرے گی، فلسطینی صدر شوق سے ایران نہیں جاتا وزیراعظم نے خصوصی ذمہ داری دے رکھی ہے، محسن نقوی ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا ایران کی جانب سے سفارت کاری کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، عراقچی امریکا نے اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا نوجوان ترقی کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے خود کو علم اور ایمان کے ہتھیاروں سے لیس کریں، ولی امر مسلمین ایران امریکا معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کمی کا سبب بن سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے ایران نے قطری ثالثوں کے نئے مسودہ کو ناقابل قبول قرار دے دیا اسرائیلی الیکشن، نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام عراق: ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہ کی بندش پر احتجاج، حکومت سے فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے، اکثریت سے محروم

تل ابیب : اسرائیلی انتخابات میں وزیراعظم نیتن یاہو کا اتحاد سب سے آگے ہے لیکن اکثریت سے اب بھی محروم ہے۔ نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی اور اس کے انتہائی دائیں بازو اور انتہائی مذہبی یہودی اتحادیوں کے 120 رکنی کنیسٹ میں 53 نشستیں حاصل کرنے کا امکان ہے، جبکہ آئزنکوٹ کی یشار پارٹی اور اس کے اپوزیشن اتحاد میں شامل تین دیگر یہودی جماعتوں کو 48 نشستیں ملتی دکھائی دے رہی ہیں۔ عرب قیادت والی جماعتیں، جن کے ریکارڈ 19 نشستیں جیتنے کی توقع ہے، حکومت سازی میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتی ہیں۔ تاہم ایک جماعت کے سوا تمام یہودی جماعتوں نے ان کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا عہد کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular