Fri Oct 30, 2026

ایران کی شرائط پر اتفاق کے بغیر مذاکرات میں کوئی پیش رفت ممکن نہیں، قالیباف اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے، اکثریت سے محروم ایرانی حکام نے اسرائیل نواز نیٹ ورک کے 5 اراکین گرفتار کرلئے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت امن مذاکرات شروع کرے گی، فلسطینی صدر شوق سے ایران نہیں جاتا وزیراعظم نے خصوصی ذمہ داری دے رکھی ہے، محسن نقوی ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا ایران کی جانب سے سفارت کاری کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، عراقچی امریکا نے اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا نوجوان ترقی کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے خود کو علم اور ایمان کے ہتھیاروں سے لیس کریں، ولی امر مسلمین ایران امریکا معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کمی کا سبب بن سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے ایران نے قطری ثالثوں کے نئے مسودہ کو ناقابل قبول قرار دے دیا اسرائیلی الیکشن، نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام عراق: ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہ کی بندش پر احتجاج، حکومت سے فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

تہران: ایران کے فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں سیرک کے قریب امریکی ایم کیو ون ڈرون مار گرایا ہے. ایرانی خبر رساں ادارے ارنا نے پاسدارانِ انقلاب کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت کام کرنے والے ایک نئے فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں سیرک کے قریب ایک جدید ایم کیو ون ڈرون کو نشانہ بنایا۔ ایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ اس نوعیت کا 14 واں ڈرون ہے جسے مار گرایا گیا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular