Thu Oct 29, 2026

امریکا نے اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا نوجوان ترقی کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے خود کو علم اور ایمان کے ہتھیاروں سے لیس کریں، ولی امر مسلمین ایران امریکا معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کمی کا سبب بن سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے ایران نے قطری ثالثوں کے نئے مسودہ کو ناقابل قبول قرار دے دیا اسرائیلی الیکشن، نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام عراق: ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہ کی بندش پر احتجاج، حکومت سے فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ امریکا کی عہد شکنی اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی فہرست بہت طولانی ہے: ایران ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز امریکا مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا ماسکو : ایرانی صدر کی روسی ہم منصب اور امیر قطر سے ملاقات پاک افغان سرحد پر اشتعال انگیزی، ایک شہری جاں بحق، 5 زخمی بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ بانی کی بہنیں خاموش رہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس پائیدار امن کے لیے نئے علاقائی سکیورٹی ڈھانچے کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس ایران کے بغیر خلیج فارس میں پائیدار امن وسلامتی ممکن نہیں، عمانی وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے

This frame grab taken from AFPTV video footage on October 28, 2026 shows smoke rising after a missile targeted Yemen’s Aden airport for the second time, as the Iran-backed Houthis called for the evacuation of the facility in the seat of the Saudi-backed government. Yemen’s Houthis authorities said Saudi strikes on a petrol station and a market killed more than a dozen people on October 28, while the Iran-backed group targeted the perimeter of the airport in government stronghold Aden. The Houthis last month launched a lightning offensive in Yemen, reigniting a long frozen civil war against the Saudi-backed, internationally recognised government there. (Photo by AFPTV / AFP) /

صنعا: انصار اللہ نے عدن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو حملوں میں متعدد بیلسٹک میزائلوں فائر کیے ہیں، یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے ایکس پر بیان میں کہاکہ ہوائی اڈے پر ایک سعودی فوجی کارگو طیارہ موجود ہے، جو یمنی عوام کے خلاف استعمال ہونے والے ہتھیار منتقل کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج عدن ہوائی اڈے پر موجود تمام افراد سے فوری انخلا کی اپیل کرتی ہیں۔ ایک گھنٹے بعد یحییٰ سریع نے دوبارہ ہوائی اڈہ خالی کرنے کی اپیل کی۔
یمن سے داغے گئے دو میزائل شہر کے ہوائی اڈے پر گرے۔ سعودی وزارت ٹرانسپورٹ نے ایک بیان میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چند ہی دنوں میں ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کے واقعات کی تعداد چھ تک پہنچ چکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular