Wed Oct 28, 2026

ماسکو : ایرانی صدر کی روسی ہم منصب اور امیر قطر سے ملاقات پاک افغان سرحد پر اشتعال انگیزی، ایک شہری جاں بحق، 5 زخمی بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ بانی کی بہنیں خاموش رہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس پائیدار امن کے لیے نئے علاقائی سکیورٹی ڈھانچے کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس ایران کے بغیر خلیج فارس میں پائیدار امن وسلامتی ممکن نہیں، عمانی وزیر خارجہ اردنی فوج کے شام میں فضائی حملے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی رہبر معظم مکمل صحت مند ہیں، انہیں ملکی معاملات پر مکمل گرفت حاصل ہے، قالیباف یمن کی فوجی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا مخالفین کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے، انصار اللہ طاقتور ایران، سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: ولی امر مسلمین ایران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد، سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے تعاون پر تیار ہے، پزشکیان تہران : 4 ملکی اجلاس کا امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ایران نے جارحیت کی صورت میں ممکنہ اہداف واضح کردئے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری مکمل ’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب

روزانہ کی خبریں

ماسکو : ایرانی صدر کی روسی ہم منصب اور امیر قطر سے ملاقات

ماسکو: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں فریقین نے سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ ملاقات کے دوران پیوٹن نے امید ظاہر کی کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی سطح میں کمی آئے گی۔
ایرانی صدر نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے بھی ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتِ حال، خصوصاً مذاکرات میں پیش رفت، آبنائے ہرمز، توانائی کی فراہمی اور گیس برآمد کرنے والے ممالک کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل امور پر گفتگو کی۔
اس سے قبل گیس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ امریکا نے یکطرفہ پابندیوں اور فوجی مداخلتوں کے ذریعے عالمی توانائی منڈی کے استحکام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular