Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطین آج کے دور کا اخلاقی پیمانہ اور مسلم دنیا کیلئے امتحان ہے، ترک وزیر خارجہ

استنبول : ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فدان نے کہا ہے کہ فلسطین آج کے دور کا اخلاقی پیمانہ ہے اور یہ مسلم دنیا کے لیے ایک فیصلہ کن امتحان ہے۔
استنبول میں الشرق یوتھ کانفرنس سے خطاب میں ہاکان فیدان نے کہا کہ فلسطین اسرائیلی جارحیت کو روکنے اور اسرائیلی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی دنیا میں ایک خاموش مگر حقیقی تبدیلی کا عمل جاری ہے۔ تاہم اس کے لیے سب سے بڑھ کر اتحاد کی ضرورت ہے۔ علاقائی مسائل کا پائیدار حل صرف علاقائی قوتیں ہی فراہم کر سکتی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ اسلامی دنیا کو علاقائی اور معاشی تعاون کے ساتھ ساتھ مشترکہ سلامتی اور دفاعی وژن پر بھی اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی امن نہیں ہوتی، اصل امن انصاف سے مشروط ہے۔ انصاف کا تقاضا ایک خودمختار، آزاد اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular