Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطین وقت حاضر کا سب سے بڑا انسانی المیہ ہے، مکہ کانفرنس

مکہ : رابطہ عالم اسلامی کے تحت مکہ کانفرنس میں دنیا بھر سے مختلف مسالک کے علمائے کرام نے شرکت کی۔ اور مسلم دنیا کو درپیش مسائل پر غور کیا۔ حرمین میں دینی امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد مختلف مکاتب فکر کے درمیان تصادم کو ہوا دینے کی کوشش کرنے والوں کا سد باب کرنا ہے تاکہ اسلامی اخوت و اقدارکو نقصان پہنچانے سے روکا جاسکے۔ سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد عیسی نے کہا کہ اسلام ہمیں باہمی بھائی چارے کو فروغ دینے کی تلقین کرتا ہے۔ پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امورنور الحق قادری نے امید ظاہر کی کہ کانفرنس مختلف اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گی۔ ہمیں اپنے مالی وسائل کو استعمال کر کے اہل غزہ تک امداد پہنچانی چاہیے۔ عراق کے ڈاکٹر مشعان محیی علوان الخزرجی کا کہنا تھاکہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی بھائی مشکل میں ہیں، جبکہ اس بحران کا دوسرا پہلو فلسطینی عوام کی استقامت، تمام حقوق اور آزادی کے حصول پر اصرار ہے.
مکہ کانفرنس میں مسئلہ فلسطین وقت حاضر کا سب سے بڑا انسانی المیہ قرار دیاگیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular