Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

پاکستان نے ایران کے ساتھ ایک اور سرحدی راہداری کھول دی

اسلام آباد : پاکستان نے ایران کے ساتھ ایک اور سرحدی راہداری کھول دی۔ نئی راہداری نوکنڈی کےعلاقے راجےمیں کھولی گئی۔ڈپٹی کمشنر منصور بلوچ اور چیئرمین سینیٹ کے والد نے نئی راہداری کا افتتاح کیا۔راجے گیٹ سے سفری اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد کہا تھا کہ نومنتخب ایرانی صدر نے بلوچستان میں پاک ایران سرحد سے متصل مزید 6 تجارتی راہداریاں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے ایرانی صدر کو آگاہ کیا تھا کہ سرحد سے متصل مقیم بلوچ مزید تجارتی راہداریوں کے خواہاں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular