Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاکستان کو آزاد خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد: ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہےکہ پاکستان کو آزاد خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے۔ سنیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس نے کہاکہ لاپتہ افراد غیر قانونی اٹھائے جاتے ہیں ان کےلئے آواز بنلد کی جائے۔ قانون آئین پر عملدآری نہ ہونا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عزم استحکام پاکستان آپریشن کی متعلقہ صوبے کے لوگ مخالفت کررہے ہیں۔ مقامی سپورٹ کے بغیر آپریشنز کامیاب نہیں ہوتے۔ عزم استحکام پاکستان آپریشن کی مخالفت کرتے ہیں۔ ایوان میں اس آپریشن سے متعلق بحث کرانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک 70 ہزار سے زائد افراد لوگ شہید ہو چکے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گلگت بلتستان کو پاکستان میں شامل کرنے کےلئے کمیٹی بنائی جائے۔ نان فائلرز کو حج عمرہ کی اجازت ہے تو زیارات کی اجازت بھی دی جائے۔ آئین کےمطابق حکومت کسی کو فائلر نان فائلر کی بنیاد پر سفر سے نہیں روک سکتی۔

مزید پڑھیے

Most Popular