Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

پاکستان کسی مخصوص بلاک کا حصہ نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نےکہاہے کہ پاکستان کسی مخصوص بلاک کا حصہ نہیں، وزیر اعظم کا کسی ایک بلاک کا حصہ نہ بننا پاکستان کی پالیسی ہے، پاکستان ہر ایک کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، اقوام متحدہ کی ماحول سے متعلق گلاسگو کانفرنس میں عدم شرکت پر جو بیانات آئے ان میں کوئی حقیقت نہیں، امریکا کیساتھ ہم مستقل رابطے میں ہیں، اور اعلی سطح امریکی کمیٹیوں کے ارکان پاکستان کا دورہ کریں گے۔امید ہے چین طلبہ کامعاملہ جلدحل کرلےگا،19دسمبرکواوآئی سی اجلاس میں افغانستان میں سنگین انسانی صورتحال پر توجہ مرکوز کی جائیگی، ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ طلبہ کے معاملے پر چین کیساتھ مکمل رابطے میں ہیں، امید ہے جلد چین اس مسئلے کو حل کر لے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular