Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

پاکستان مذہبی آزادی کی تشویش والے ممالک میں شامل، بھارت کو کلین چٹ

واشنگٹن: امریکہ نے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان کو خاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں شامل کردیا۔ جبکہ بھارت کو کلین چٹ دے دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس میں پاکستان سمیت روس، چین ،سعودی عرب، الجزائر، آذربائیجان، وسطی افریقہ، کوموروس اور ویتنام کو بھی خصوصی واچ لسٹ میں نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ حکومتوں کو مذہبی اقلیتی برادریوں کے ارکان اور ان کی عبادت گاہوں پر حملے ختم کرنا چاہئیے۔امریکہ مذہبی آزادی کو خاص اہمیت دیتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular