Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاکستان، عراق کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان، عراق کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان دفاع کے تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف سے عراق کے سفیر حامد عباس نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر دفاع نے عراقی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو مسلح افواج کی صلاحیتیں بڑھانے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ پاکستان عراق کی خود مختاری، سیاسی اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
عراقی سفیر نے عوام اور حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے، دوطرفہ تعلقات اور دفاع کے شعبہ مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular