Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

پاکستان کا جذبہ خیرسگالی کے تحت 290 افغان باشندوں کو رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت مزید 290 افغان باشندوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا، مختلف جیلوں میں قید افغان شہریوں کو آئندہ 2 ماہ میں رہا کر دیا جائے گا۔
افغان قونصل جنرل سید عبدالجبار کا کہنا ہے کہ افغانستان کی درخواست پر پاکستان اب تک 2 ہزار 350 افغان شہریوں کو رہا کر چکا ہے، پاکستان نے چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے، پاکستان اب بھی معاشی مشکلات کے باوجود 14 لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔
خیال رہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اپریل میں بھی کراچی کی مختلف جیلوں سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر رہا کر دیا گیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular