Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاک ایران گیس پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کی جائیگی

اسلام آباد: پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔ پاکستانی پیٹرولیم ڈویژن نے پائپ لائن کی تعمیر سے قبل ابتدائی امور شروع کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کا عمل شروع کیاگیا ہے۔ سروے اور انجینئرنگ ڈیزائن کیلئے کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس سے قبل اس منصوبے کا سروے اورانجیئرنگ ڈیزائن کافی پرانا ہے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ممکنہ 18 ارب ڈالرز جرمانے سے بچنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہاہے۔ پہلے مرحلے میں پاکستان اپنی سرزمین پر اسی کلومیٹر کی پائپ لائن بچھائے گا، پائپ لائن بچھانے کا آغاز ایرانی سرحد سےگوادر تک کیا جائے گا، آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular