Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاک ایران گیس لائن، امریکا سے استثنیٰ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نئی حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں حکومت نے امریکی پابندیوں کیخلاف درخواست دائر کرنے کا پلان مؤخر کیا تھا۔ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان آئی پی گیس منصوبے کے تحت پابندیوں کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ امریکا سے استثنیٰ لینے کی کوشش کریں گے اور پاکستان کا مقدمہ بھرپور اندازمیں پیش کریں گے۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نےکہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تعمیرجلد شروع کرنا چاہتے ہیں نگراں حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن تعمیر کرنے سے متعلق منظوری دی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular