Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، کراچی میں شرح 35 فیصد ہوگئی

اسلام آباد : ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی، کراچی میں مثبت کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے اور شرح 35فیصد سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52522 ٹیسٹ کیے گئے ۔ 4286 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد رہی۔ مزید 4 افراد کے انتقال سے اموات 29003 ہوگئی۔
کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 35 اعشاریہ 30 فیصد تک جاپہنچی۔ شہر میں گزشتہ روز 8 ہزار 63 ٹیسٹ کیے گئے۔2 ہزار 846 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔راولپنڈی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 94 فیصد، لاہور میں 8 اعشاریہ 5 فیصد اور اسلام آباد میں 6 اعشاریہ 95 فیصد ریکارڈ کی گئی۔مظفر آباد میں شرح 11 اعشاریہ 90 فیصد ہوگئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular