Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

آئین و قانون شکنوں کے خلاف ہماری اصولی جدوجہد جاری رہے گی، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ آئین و قانون شکنوں کے خلاف ہماری اصولی جدوجہد جاری رہے گی، ملک میں نالائقوں کو حکومت میں لانے کا نتیجہ تباہی و رسوائی کی صورت میں نکلا ہے، گلگت بلتستان کی عوام کیساتھ زیادتیوں کا ازالہ کرنا ہو گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے زیر اہتمام شہدائے جنگ آزادی گلگت بلتستان و پاکستان عظیم الشان عظمت شہدا و استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہم نے 20 ہزار سے زائد شہید دیئے کسی ایک قاتل کو بھی سزا نہیں دی گئی، ہم نے الحمدللّٰہ وطن عزیز میں شیعہ سنی وحدت کو فروغ دیا، پاکستان کی بقاء کی ضمانت مسلم پاکستان ہے، مسلکی پاکستان بنانے والے وطن عزیز کے اصل دشمن ہیں، جی بی کے بغیر یہ ملک ایک دن بھی نہیں چل سکتا، ان کو آج تک آئینی شناخت نہیں دی گئی ایسا کب تک چلے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular